اگر آپ کے پاس کاروبار کے لیے پیسے نہیں ہیں تو اپ گورنمنٹ سے قرضہ لے کر اپنا ذاتی کاروبار شروع کر سکتے ہیں دوستوں تین اپشن اپ کے پاس موجود ہیں یا تو اپانچ لاکھ روپے کا قرضہ لے سکتے ہیں یا پھر اپ 15 لاکھ روپے کا قرضہ لے سکتےہیں یا پھر اپ 75 لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کر سکتے ہیں قرضے کو
دوستوں اپ نے اٹھ سال کے اندر اندر ماہانہ کس کے ساتھ واپس اپ نوٹ کر لیں اگر اپ کی عمر 18 سال تک ہے تو اپ اس بلا سود قرضہ سکیم کے لیے اپلائی کر سکتے ہیں گورنمنٹ آف پاکستان نے تقریبا 15 مختلف بینک ہیں جن کو نومینیٹ کیا ہے آپ کسیبھی بینک میں جا کے قرضہ حاصل کر سکتے ہیں اگر اپ پاکستان میں رہتے ہیں اور اپ کی ایج 21 سال سے لے کر 45 سال تک ہے تو اپ اس بلا سود قرضہ
سکیم کے لیے درخواست جمع کروا سکتے ہیں اگر اپ ائی ٹی کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں اگر اپ ای کامرس کا کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے اپ کی کم از کم ایج 18سال ہونی چاہیے تب جا کے اپ کو قرضہ ملے گا اس کے بعد جیسے دوستوں میں نے اپ کو بتا دیا ہے اپ کے پاس تین اپشن موجود ہیں یا تو اپ پانچ لاکھ روپے کا قرضہ لے سکتے ہیں پانچ لاکھ روپے کا قرضہ اپ کو بلا سو ملے گا اس کے اوپر زیرو مارک اپ پہ ہے دوسرے نمبر کے اوپردوستوں اپ 15
لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کر سکتے ہیں اس کے او00پر اپ نے صرف پانچ پرسنٹ مرگ اپ پے کرنا ہے تیسرے نمبر کے اوپر اپ 15 لاکھ سے 75 لاکھ روپے تک قرضہ لے سکتے ہیں اس کے اوپر اپ نے سات پرسنٹ مارک اپ پے کرنا ہوگا ٹھیک ہے جب اپ ان لائن فارم پر کریں گے اپ سے پوچھا جائے گا کون سے بینکسے اپ قرضہ لینا چاہتے ہیں تو یا تو اپ بینک اف پنجاب کو سلیکٹ کریں یا نیشنل میں کوئی سلیکٹ کریں کیونکہ یہ سب سے زیادہ قرضہ فراہم کر رہے ہیں اس سکیم کے تحت اس کے بعد دوستو یہاں پہ ایک اور چیز اپ اپنے ذہن میں رکھیں جن لوگوں نے پہلے اپلائی کیا ہوا ہے جن
کےدرخواستیں ابھی تک منظور نہیں ہوئی تو اپ اپنی درخواست کو ٹریک کر سکتے ہیں کہ ایا آپ کی درخواست منظور ہو چکی ہے یا نہیں ہوئی آپ کی درخواست کس مرحلے کے اندر انٹر ہو چکی ہے ٹھیک ہے تو اپ اپنے درخواستکی سٹیٹس کو یہاں ا کے چیک کر سکتے ہیں یہاں پہ کمشنختیکارڈ نمبر آپ نے لکھنا ہے ٹھیک ہے میں تھوڑا زوم کر دیتا ہوں آپ کے لیے تو یہاں پہ جی اپ اپنا شناختی کارڈ ملنے کی تاریخ لکھیں گے اس کے بعد یہاں پہ تاریخ پیدائش اپ نے
اپنے لکھنی ہے اور موبائل فون نمبر وہ اپ نے لکھنا ہے جب اپ نے اپلائی کرتے ہوئے ان کو دیا تھا ٹھیک ہے تو یہ چار چیزیں اپ لکھنے کے بعد سبمٹ کےاوپر کلک کر کے اپ اپنے درخواست کے سٹیٹس کو بھی چیک کر سکتے ہیں اگر اپ وزیراعظم لون سکیم کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے کچھ لوگوں کو نااہل کیا گیا ہے وہ لوگ اس کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے نمبر ون پہ فزیکل ایپلیکیشن اپ نے کسی بھی بینک میں جا کے جمعنہیں کروانی ٹھیک ہے فزیکل اگر اپ جمع کروائیں گے ایپلیکیشن ایکسیپٹ نہیں ہوگی نا تو اگر اپ
فزیکل کہیں پہ بھی اپنی ایپلیکیشن جمع کروائیں گے تو وہ ایکسیپٹ نہیں ہوگی تو اپ نے صرف ان لائن اپلائی کرنا ہے اس ویب سائٹ کے اوپر ا کے پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون کی اس کے بعددوسرے نمبر کے اوپر ایسے تمام پاکستانی مرد خواتین جو اوورسیز پاکستانی ہیں پاکستان سے باہر کسی بھی ملک میں جو بھی اپ بزنس کر رہے ہیں وہ اس سکیم کے لیے نا اہل ہیں ٹھیک ہے یہ صرف سکیم ریزیڈنٹ پاکستانیوں کے لیے ہے جو پاکستان میں رہتے ہیں اس کے بعدجو گورنمنٹ کے
ایمپلائی ہے وہ بھی اس قرضہ کے لیے نااہل قرار دیے گئے ہیں وہ بھی اس کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے ٹھیک ہے تو یہ چیزیں اپ اپنے ذہن میں رکھیے گا اب یہاں پہ دوستوں ایک چیز میں اپ کو بتاتا چلوں بہت سے دوستایسے ہیں جو سرکاری ملازم ہیں یا پھر اورسیز پاکستانی انہوں نے اپلائی کیا ہوا ہے اور وہ بار بار پوچھ رہے ہیں کہ سر میری درخواست جو ہے اس کے اوپر اپروول نہیں مل رہا اس کی وجہ یہ ہے کہ
اپ لوگوں کو ناہل کیا گیا ہے اسکیم کے لیے اپاس کے لیے اپلائی نہیں کر سکتے ٹھیک ہے اپ اپنے بینک میں جائیں جس بینک سے اپ نے قرضے کے لیے اپلائی کیا ان کے ساتھ اپ رابطہ کریں اگر اپ کے درخواست منظور نہیں ہوئی تو پھر اپانتظار کریں۔